اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں۔ہمارے دور میں کراچی کی صورتحال کنٹرول میں تھی،جو بھی پاکستانی ہندوستان سے امداد لیتا ہے سزا کا مستحق ہے، زرداری کی تقریر میں اشارہ میری طرف نہیں تھا‘ دنیا کو پتہ ہے بینظیر بھٹو کے قتل میں کون ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہا کہ 12 مئی کو ایک واقہ ہوا جو افسوسناک ہے، ایم کیو ایم حکومت میں رہی تو گڈ گورننس ٹھیک رہی۔بی بی سی رپورٹ پر تحقیقات کیلیے حقائق سامنے لائے جائیں، میری نظر میں ایم کیو ایم محب وطن جماعت ہے جو بھی پاکستانی ہندوستان سے امداد لیتا ہے سزا کا مستحق ہے، ہمارے دور میں بلوچستان کے حالات بہتر تھے، دہشتگردی کو بھی کنٹرول کر لیا گیا تھا۔
متحدہ کو محب وطن جماعت سمجھتا ہوں، پرویز مشرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)
-
سگے بھانجے نے ماموں کی غیر موجودگی میں ممانی کو اکیلا پا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
آپ کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس بلاک کردیا جائے گا؟تفصیلات جانیے
-
بینک سے آسان اقساط پر گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
-
عائزہ سے علیحدگی کی خبروں پر دانش تیمور نے بالآخر خاموشی توڑ دی
-
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں حیران کن کمی کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اب ہر ماہ تنخواہ کس تاریخ تک ملے گی؟ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنشن کے لیے بینکوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم نے نئی سہولت فراہم کردی
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے؟ اداکار نے حقیقت بتا دی
-
عمران خان کو کس اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان،تیاریاں شروع
-
حکومت نے 2027میں حج کے خواہش مند پاکستانیوں کیلیے بڑی سہولت کا آغاز کردیا
-
پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق
-
طلاق کے بعد بھی سابق شوہر سے اچھے تعلقات، نازلی نصر نے وجہ بتا دی



















































