منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025 

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس پر حملہ کرنے 5اہلکاروں کو زخمی اور دہشت گردی کے الزامات میں ملوث کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے مجرم ذوالفقار ابو کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر14 سال قید اور 15ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے5اہلکاروں کو… Continue 23reading پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنیوالے مجرم کو14سال اور جرمانے کی سزا

حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ

datetime 26  مارچ‬‮  2015

حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں کا انتظام کیٹل مینجمنٹ کمپنی کے سپرد کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے قراردیا ہے کہ حکومت کوچاہیے کہ ا ئین کے ا رٹیکل 140 (اے )میں ترمیم کر کے ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے۔جسٹس سید منصور علی… Continue 23reading حکومت آئینی ترمیم لاکر ملک کا نام پاکستان لمیٹڈ کمپنی رکھ دے، لاہور ہائیکورٹ

رینجرز نے مزید علاقوں سے بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹادیں

datetime 26  مارچ‬‮  2015

رینجرز نے مزید علاقوں سے بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹادیں

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرزکی جانب سے بیریئرز اوررکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہونے کے بعد رینجرز نے مزید علاقوں سے بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع کردیا۔متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نائن زیرو اور اس سے ملحقہ گلیوں سے بیریئرز نہ ہٹانے کی درخواست پرپولیس اور رینجرزحکام نے… Continue 23reading رینجرز نے مزید علاقوں سے بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹادیں

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل ا باد(نیوز ڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سینٹرل جیل فیصل ا باد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے… Continue 23reading فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے سال کا سب سے حیران کُن بیان دے دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2015

وزیراعلیٰ سندھ نے سال کا سب سے حیران کُن بیان دے دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) زندگی کی 80 سے ز ائد بہاریں دیکھنے والے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے ابھی تو میں جوان ہوں۔ انہوں نے کہا میں جتنا کام کرتا ہوں 10 آدمی بھی نہیں کرتے پورے سندھ میں گھوما ہوں، ہر کارکن کو جانتا ہوں۔ یہ بات وزیر اعلیٰ سندھ نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے سال کا سب سے حیران کُن بیان دے دیا

فرعون کی طرح الطاف حسین کا وقت بھی قریب آگیا ہے، عمران خان

datetime 26  مارچ‬‮  2015

فرعون کی طرح الطاف حسین کا وقت بھی قریب آگیا ہے، عمران خان

میرپور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فرعون کی طرح الطاف حسین کا وقت قریب آگیا ہے اور وہ الطاف حسین کو شکست دینے کے لئے اگلا جلسہ کراچی میں کرنے جارہے ہیں۔ میر پور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ انہیں جلسے… Continue 23reading فرعون کی طرح الطاف حسین کا وقت بھی قریب آگیا ہے، عمران خان

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار،کئی اورہم انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار،کئی اورہم انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھانہ پریڈی کی حدود سے گرفتار ملزم شکیل نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے کا اعتراف کر لیا۔6افراد ہائی روف میں فیکٹری میں گئے اور آگ لگادی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پریڈی کی حدود سے گرفتار ملزم شکیل نے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کو اپنے… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگانے والا ملزم گرفتار،کئی اورہم انکشافات

ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) کسٹم حکام نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ‘وی آئی پی’ بی کلاس دینے کی مخالفت کردی۔ ایان علی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وکیل خرم لطیف کھوسہ کا موقف تھا کہ ماڈل کو بی کلاس دی… Continue 23reading ایان کو جیل میں ‘بی کلاس’ دینے کی مخالفت

او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2015

او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا

ٹنڈو اللہ یار ( نیوز ڈیسک ) او جی ڈی سی ایل نے تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر ٹنڈو اللہ یار میں او جی ڈی سی ایل نے تیل کا چوتھا کنواں دریافت کیا ہے جبکہ او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کا کہنا… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل نے ٹنڈو اللہ یار میں تیل کا ایک اور ذخیرہ دریافت کر لیا