لاہورمیں اسٹیج اداکارہ شانزے خان پر قاتلا نہ حملہ
لاہور (نیوزڈیسک) گلبرگ کے قریب نامعلوم افراد نے شانزے خان کی گاڑی پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا تاہم وہ محفوظ رہیں۔اداکارہ شانزے خان قذافی اسٹیڈیم ہال میں اسٹیج شو کرکے اپنے گھروالوں کے ساتھ واپس جارہی تھیں کہ 6 موٹر سائیکلوں پر سوار 12 افراد نے گلبرگ سینٹرپوائنٹ پر ان کی گاڑی کو گھیراؤ کر… Continue 23reading لاہورمیں اسٹیج اداکارہ شانزے خان پر قاتلا نہ حملہ