ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے،ایف بی آر
سلام آباد……فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےترجمان شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔ ایف بی آر کے ترجمان شاہد حسین اسد نے جیو نیوز کوبتایاہےکہ کسٹم اور انکم ٹیکس کے حکام ماڈل ایان علی کے اثاثوںکی چھان بین کر رہے ہیں،قانونی طور… Continue 23reading ایان علی کے اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے،ایف بی آر