پنجاب کےنئے گورنر رفیق رجوانہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
لاہور(نیوزڈیسک) سابق سینیٹر رفیق رجوانہ نے بطور پنجاب گورنر عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی جس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے حلف لیا۔رفیق رجوانہ بنیادی طور پر قانون… Continue 23reading پنجاب کےنئے گورنر رفیق رجوانہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا