کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور اچانک دبئی روانہ ہوگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور اچانک دبئی روانہ ہوگئیں۔فریال تالپور کی جانب سے دوروز قبل ایک ہفتہ تک لاڑکانہ میں قیام کا اعلان کیا گیا تھا۔ فریال تالپور غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز ای کے603 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئیں۔فریال تالپور کے ہمراہ میر منور تالپور اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انورسیال بھی دبئی روانہ ہوئے ہیں۔
آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور اچانک دبئی روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم



















































