پاکستان تا ایران کنٹینر اسپیشل ٹرین کل سے چلے گی
اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک) کنٹینر اسپیشل ٹرین تاجر برادری کی سہولت کے لئے کل سے پاکستان اور ایران کے درمیان چلے گی۔ اس ٹرین کے چلنے سے محکمہ ریلوے کو ریونیو کی مد میں کروڑوں روپے حاصل ہوگا۔کنٹینر اسپیشل ٹرین کے ذریعے ایران سے پاکستان گندھک،تارکول اور کیمیکلز امپورٹ ہوا کریگا اور… Continue 23reading پاکستان تا ایران کنٹینر اسپیشل ٹرین کل سے چلے گی







































