جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ کے سابق ناظمین اور کونسلرز تحر یک انصاف میں شامل

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک سے کر پٹ نظام کا خاتمہ اور تبدیلی لازم ہو چکی ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘تحر یک اپنی عوام دوست پا لیسوں کی وجہ سے پاکستان کی مقبول تر ین جماعت ہے ‘بلدیاتی انتخابات میں مخلص اور محنتی کارکنوں کو انتخابی ٹکٹ دےئے جائیں گے “گلگت بلتستان کے عوام آج تحر یک انصاف کو ووٹ دیکر کا میاب کر یں ہم انکو کسی صورت مایوس نہیں کر یں گے اور انہیں انکے مکمل حقوق دلائیں جائیں گے۔ وہ اپنی راہ ئش گاہ پر(ن) لیگ جھنگ کے 4 سابق ناظمین محمد عل سیال ‘مہر غلام عباس‘ذوالفقار علی سابق کونسلر مہر ذالفقار ‘وکلائ عہدیداروں ملک انصر عباس ایڈ وکیٹ ‘ملک غضنفر ایڈ وکیٹ ‘ملک خضر عباس ایڈ وکیٹ ‘چوہدری بر کت علی ایڈ وکیٹ سمیت7سابق ضلع کونسل ممبرز کی تحر یک انصاف میں شمولیت اختیار کر نیوالوں سے گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر تحر یک انصاف کے مر کزی رکن ریا ض احمد فیتانہ بھی موجود تھے ۔

مزید پڑھئے:دوران آپریشن مریضہ کے پیٹ میں مو بائل فون رہ گیا

 



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…