منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے ایک پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی جانب سے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کے بعد اٹھایا گیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹس میں کہا ہے کہ اسلام آباد نے اپنے ایک سفارتکار کو ویزے کے لئے اپلائی کیا تھا اور اس کو دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات کرنا چاہتے تھے ۔ تاہم بھارتی حکام نے بغیر وجہ بتائے ویزے سے انکار کر دیا تاہم رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اپنے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا نہ ملنے کے بعد پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کیا جو اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں 21 جون کو بھارتی اہلکاروں کے لئے تربیتی کورس شروع کرنے والے تھے تاہم پاکستان کے ہائی کمیشں کا کہنا ہے کہ یوگا انسٹرکٹرز کا ویزہ اب بھی زیر غور ہے ۔

مزید پڑھئے:بہن ،بھائی کی خاطر خود کو بیچنے کےلئے تیار

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…