جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی سے پکڑے گئے پانچ لاکھ ڈالرز کا فیصلہ ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماڈل گرل ایان علی سے 13 مارچ 2015 کو اسلام آباد سے دبئی لے جاتے ہوئے جو 5 کروڑ روپے (5لاکھ ڈالر سے زائد) کی رقم پکڑی گئی تھی ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ اور سینئر ممبر شاہد حسین اسد اور ممبر آپریشن اشرف خان کی ہدایتپر ریجنل ٹیکس آفس کراچی کے چیف کمشنر حافظ محمد علی اندھر نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کا انکم ٹیکس لگایا گیا ہے جسکی وصولی جون 2015کے پہلے پندرھ واڑے میں کا نوٹس ٹیکس حکام نے جاری کر دیا ہے۔ ایان علی کے بنک اکائونٹس اور پراپرٹی سے ایک کروڑ 80لاکھ روپے سے زائد تشخیص شدہ ٹیکس کی وصولی کیلئے ریجنل ٹیکس آفس کراچی سے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…