عمران خان کے گھر کے باہرخیبرپختونخواکے ملازمین کادھرناجاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ورکرز ویلفیئر بورڈ اور پولیو ورکرز کا عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے واضح کردیا، مطالبات کی منظوری تک بنی گالہ سے نہیں جائینگے ۔مظاہرین نے کہاکہ کشتیاں جلاکر یہاں آئے ہیں، جب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے دھرنا ہوگا… Continue 23reading عمران خان کے گھر کے باہرخیبرپختونخواکے ملازمین کادھرناجاری