آصف زرداری کے قریبی ساتھی مصطفی میمن گرفتار،ہوشرباانکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی مصطفیٰ میمن کو سکیورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا ہے اور ذرائع کے مطابق انہوں نے سابق صدر پاکستان کے اثاثوں‘ کالے دھن‘ کرپشن اور دیگر جرائم کے متعلق ہوشربا انکشافات بھی کئے ہیں۔ علاوہ ازیں “ٹرپل ایم” نامی ایک مبینہ گروہ کے تین… Continue 23reading آصف زرداری کے قریبی ساتھی مصطفی میمن گرفتار،ہوشرباانکشافات