اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ریسکیو 1122 کے شعبہ فائرفائٹنگ کی اہلکار شازیہ پروین نے پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ملتان سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں ڈپلومہ حاصل کرنے والی شازیہ پروین کے مطابق انہوں نے فائرفائٹنگ کا شعبہ چیلنج سمجھتے ہوئے قبول کیا۔کہیں آگ لگ جائے تو وہ خواتین اور بچوں کو ریسکیو کرتی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وہاڑی ڈاکٹر فرزند علی کے مطابق شازیہ پروین پاکستان نہیں بلکہ ایشیا کی پہلی فائر فائٹر لڑکی ہیں۔
مزیدپڑھیے:سعودی عرب میں سراج الحق نے کھلبلی مچادی
پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز شازیہ پروین نے حاصل کر لیا
13
جولائی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں