اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی ،ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی ،ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی سے متعلق ڈی جی رینجرز کو 2 ہفتوں میں جواب داخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ایم کیو ایم کے کارکنوں کے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے 19 کارکنوں کی بازیابی ،ڈی جی رینجرز سے جواب طلب

آٹھ برس قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ، مردار اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

آٹھ برس قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ، مردار اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے غیر معیاری، بیمار، مردار اور حرام جانوروں کے گوشت کی فروخت کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاﺅن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کی جگہ جیل ہے اور عوام کو زہر آلود اشیاءاور حرام و مردار گوشت کھلانے والے… Continue 23reading آٹھ برس قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ، مردار اور حرام گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف سزائیں سخت کرنے کا فیصلہ

ذوالفقارمرزا نے وصیت نامہ جمع کرادیا ،کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا،نام بتادیئے

datetime 19  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزا نے وصیت نامہ جمع کرادیا ،کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا،نام بتادیئے

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے باغی رہنما ڈاکٹر ذوالفقارمرز نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اپنا وصیت نامہ جمع کرادیا ہے۔ ڈاکٹرذوالفقارمرزا منگل کی صبح انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیرکھوسونے ان کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ان کی ضمانت میں30… Continue 23reading ذوالفقارمرزا نے وصیت نامہ جمع کرادیا ،کچھ ہوا تو کون ذمہ دار ہوگا،نام بتادیئے

ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار

datetime 19  مئی‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار

کراچی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ شوہر کی زندگی کے تحفظ کے حوالے سے انہیں سندھ حکومت پر بھروسہ نہیں ہے۔وہ اس سلسلے میں وفاق کی طرف دیکھ رہی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کی اہلیہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا شوہر کی زندگی سے متعلق تحفظات پر پھٹ… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کی زندگی کو خطرہ،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کاحکومت سندھ پر شک کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، اہم کاغذات حوالے

datetime 19  مئی‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، اہم کاغذات حوالے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ۔ منگل کو قومی اسمبلی کے ایوان میں اجلاس کے وقفے کے دوران ہونیوالی ملاقات میں ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار نے وزیراعظم کو کچھ کاغذات بھی دیئے اس دوران ڈاکٹر فاروق ستار اور عبدالرشید گوڈیل وزیراعظم کو… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، اہم کاغذات حوالے

سانحہ صفورا میں ملوث 4گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا میں ملوث 4گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

نواب شاہ(نیوزڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ملزمان کو جلد میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔ نواب شاہ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کے بعد میڈیا… Continue 23reading سانحہ صفورا میں ملوث 4گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

datetime 19  مئی‬‮  2015

جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندے ڈینئل فیلڈ مین کی ملاقات

ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ ایگزٹ کے بارے میں حکومت تحقیقات کرکے عوام کے سامنے لائے ،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ عوام کوبتایاجائے کہ ایگزٹ کے پاکستان میں کاروبارکے کیاعزائم تھے اوراس کمپنی کوکیسے لائسنس جاری کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت سے مطالبہ کیاکہ ایگزٹ نے پاکستان… Continue 23reading ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے… Continue 23reading سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا