اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

معروف علم نجوم کی ماڈل ایان علی اورعمران خان بارے دلچسپ پیش گوئی

datetime 14  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) المعروف ماہر علم نجوم الیاس غفوری نے ایان علی سے متعلق پیش گوئی کی ہے کہ ماڈل ایان علی کے ستارے 30 جولائی کے بعد عروج کی طرف گامزن ہوں گے ان کا کہنا تھا کہ 30 جولائی کے بعد ایان علی کو اپنا کھویا ہوا وقار آہستہ آہستہ واپس مل جائے گا اور ایان علی پہلے کی نسبت زیادہ ترقی کریں گی۔جبکہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان سے متعلق انہوں نے بتایا کہ عمران خان کے ستارے بری طرح گردش میں ہے جس کے پیش نظر عمران خان اور ان کی پارٹی پر زوال آنے کا خدشہ ہے. یاد رہے کہ اس سے قبل الیاس غفوری نے بتایا تھا کہ عمران خان کی سیاست کو زوال کا خدشہ ہے



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…