ایگزٹ کاپردہ فاش کرنے والے رپورٹرکوپاکستان سے کیوں نکالاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایگزٹ کمپنی کی کرپشن کوبے نقاب کرنے والے امریکی اخبارکے رپورٹرڈیکلن والش کوپاکستانی وزارت داخلہ نے حکم پر2013ءمیں پاکستان چھوڑنے کاحکم دیتے ہوئے اس صحافی کو ملک چھوڑنے کاحکم دیاتھا۔وزارت داخلہ نے ڈیکلن والش کواس وقت پاکستان چھوڑنے کاحکم دیاتھاجب وہ پاکستان میں نیویارک ٹائمزکے لئے بطوربیوروچیف اسلام آباداپنے فرائض سرانجام دے رہاتھا۔میکلن… Continue 23reading ایگزٹ کاپردہ فاش کرنے والے رپورٹرکوپاکستان سے کیوں نکالاگیا