گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات
لاہور(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاﺅس لاہور میں پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال ، ترقیاتی منصوبوں خصوصاً جنوبی پنجاب کے علاقوں کی ترقی کے لئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ ¿ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ملاقات