اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

datetime 15  مئی‬‮  2015

آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم ڈی پرنٹنگ کارپویشن موسیٰ رضا آفندی نے مبینہ دھاندلی کے کمیشن کو بتایاہے کہ آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ۔ جمعہ کو مبینہ انتخابی دھاندلی کے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں ہوئی ۔ الیکشن… Continue 23reading آخری بیلٹ پیپر 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنے کی بات درست نہیں ,ایم ڈی پرنٹنگ کارپوریشن

شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور

datetime 15  مئی‬‮  2015

شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی کی نئی بلڈنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل پائی گئی ہے ۔مردہ چیل کی موجودگی کی اطلاع پر اسمبلی میں کھلبلی مچ گئی ۔اسپیشل برانچ کی جانب سے مردہ چیل کی دفتر کے باہر موجودگی کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی… Continue 23reading شرجیل میمن کے دفتر کے باہر مردہ چیل ملنے پر تحقیقات شروع،جادو ٹونہ سمیت مختلف پہلوو ں پر غور

ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ

datetime 15  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ

کراچی(نیوزڈیسک)ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ-انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے 6حامیوں کو 22مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ملزمان میں محمد خان ،محمد ہاشم ،خدا بخش ،نواب علی جتوئی ،عبدالباسط اور عبدالقادر ہیں ۔ان ملزمان کو ڈکیتی اور دہشت… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کے اپنے بھی پھنس گئے،ریمانڈ ہی ریمانڈ

حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں,سعد رفیق

datetime 15  مئی‬‮  2015

حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں,سعد رفیق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر بعض حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں جو احتجاجی سیاست کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں .ہم عظیم پاکستان کی منزل کی طرف گامزن رہیں گے کوئی الزام , دھرنا , بہتان ہمیں اپنی منزل سے نہیں ہٹا سکتا . نواز شریف کی قیادت… Continue 23reading حسد رکھنے والے جلے ہوئے دوست ہیں,سعد رفیق

سندھ میں اعلیٰ پولیس افسران کروڑوں کے مالک نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  مئی‬‮  2015

سندھ میں اعلیٰ پولیس افسران کروڑوں کے مالک نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پولیس کے کرپٹ افسران کی فہرست تیار کرنا شروع کردی گئی ہے، اعلی عہدوں پر فائز پولیس افسران سب سے زیادہ اثاثوں کے مالک نکلے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے اعلی افسران کی کے اثاثہ جات کی فہرست مرتب کی گئی ہے جس میں کچھ ایسے افسران کے نام… Continue 23reading سندھ میں اعلیٰ پولیس افسران کروڑوں کے مالک نکلے،تہلکہ خیز انکشافات

پنجاب میں پولیس کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2015

پنجاب میں پولیس کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

لاہور (نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پولیس ایمر جنسی کی جدید سروس 15 کا دائرہ کا ر مرحلہ وار صوبہ کے تمام اضلاع تک بڑھایا جائے گا۔اس جدید سروس سے حادثے کی جگہ پر جلد پہنچنے اور جرائم پر قابو پانے میں خاطرخواہ مدد ملے گی۔انہوں نے یہ بات… Continue 23reading پنجاب میں پولیس کے نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان

لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے

datetime 15  مئی‬‮  2015

لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے، پولیس نے مبینہ طور پر نشے میں دھت خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔نواحی علاقے گرو مانگٹ روڈ پر کار کی ٹکر سے 4رکشے تباہ ہو گئے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے ڈیفنس کی رہائشی خاتون کو حرست میں لے… Continue 23reading لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے

بحریہ ٹاﺅن کا غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن کا غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاﺅن نے غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض نے کہاہے کہ بحریہ ٹاﺅن میں غریب لوگوں کو مفت گھر دینے کیلئے جو فارم دیے جائیں گے ان کی کوئی فیس نہیں رکھی گئی ہے بلکہ اخبارات میں خبر… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن کا غریبوں ،یتیموں اور مسکینوں کو مفت گھر دینے کا اعلان

وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015

وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان وانامیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ایک کھلاڑی جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی۔مقامی پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق گزشتہ شام تحصیل واناکے علاقہ کڑی کوٹ میں کرکٹ فائنل میچ کھلنے کے بعدفتح حاصل کرنے والے ٹیم نے مدی لاگڈ میں جو وانابازار سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر… Continue 23reading وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی