ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

لوٹ مار کرنیوالے ٹھیکیداروں کی جگہ جیل ہے،شہبازشریف

datetime 11  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں کے ایسے ٹھیکیدار جو قوم کے خون پسینے کی کمائی پر لوٹ مار کرتے ہیں،ان کی جگہ جیل ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کیلئے3 برس کے دوران 150 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے،پہلے مرحلے میں 255 سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا کام 30 ستمبر تک مکمل کیا جائےگا، ان کا کہنا تھا کہ نوتعمیر یا مرمت ہونے والی سڑکوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری 3 برس تک کنٹریکٹرز کی ہونی چاہیئے،جہاں غیرمعیاری تعمیراتی مٹیریل کی شکایت ملی،سخت ایکشن لیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…