ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب، سراج الحق نے کھلبلی مچا دی،پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق جو کہ آج کل حرم میں اعتکاف بیٹھے ہوئے ہیں ان سے ملنے والوں کا تانتا بندھا رہتا ہے اپنی نرم طبیعت اور عوام سے گھل ملنے کی عادت نے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا ہے۔ اعتکاف بیٹھنے سے پہلے بھی وہ وہاں کام کرنے والے پاکستانیوں سے گلے ملے اور ان کا حال چال معلوم کرتے دکھائی دئیے جوں جوں پاکستانیوں اور دیگر ممالک کی ا سلامی تحریکوں کے کارکنان کو پتہ چل رہا ہے کہ یہاں پر عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت پاکستان کی اسلامی تحریک کے قائد اعتکاف بیٹھے ہوئے ہیں تو وہ ان کو ڈھونڈتے ہوئے پہنچ جاتے ہیں اور ان کے ساتھ ملتے ہیں گپ شپ کرتے ہیں اور تصاویر بناتے ہیں ، افطاری کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جب انہوں نے ایک جگہ بہت زیادہ جمگھٹا دیکھا تو نزدیک جاکر معلوم ہوا ہے کہ وہاں کوئی حادثہ رونما نہیں ہوا بلکہ لوگوں کی بہت بڑی تعداد امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے اردگرد کھڑی ہے اور ان کا درس سن رہی تھی۔ ایک پاکستان اور بھارتی مسلمان نے بتایا کہ ایک بڑے عالم کی موجودگی میں ہمیں اعتکاف کی اصل روح پتہ چلی ہے اور ہم ان کے درس سے مستفید ہورہے
مزیدپڑھیے :بھارتی سکول میں بچوں کوڈی سے ”دارو“پی سے ”پپو“پڑھایاجانے لگا

ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے سیکیورٹی پر معمور ایک پولیس انسپکٹر کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ بعض اوقات لوگوں کے ایک دم جمع ہونے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا رہتا ہے لیکن یہ لوگ جس شخص کو سننے جاتے ہیں وہ ایک پرامن ہیں جس کی وجہ سے امن وامان کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…