اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کی اجازت سے رینجرز نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان کو تفتیش کے لئے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز نے انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان کو تفتیش کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے متعلق درخواست پیش کی جس کی عدالت نے منظوری دے دی۔ رینجرز کے سیکٹر کمانڈر کا خط بھی پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم سے تفتیش کے لئے ایف آئی اے کو 27 جون کو این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ ملزم معظم علی خان کو عزیز آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور 13 اپریل کو 90 دن کے لئَے رینجرز کی تحویل میں دیا گیا۔
عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی خان تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری



















































