اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سنگ دل باپ نے عید کے موقع پر کپڑوں کا مطالبہ کرنے پر اپنے 2 بچوں کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے پیراحمد شاہ میں سنگ دل باپ نے اس وقت اپنے دو بچوں کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا جب انہوں نے اپنے باپ سے عید کے موقع پر نئے کپڑے دلانے کی ضد کی۔ چلتی گاڑی کے سامنے باپ کی جانب سے دھکیلے گئے بچوں میں 7 سالہ آصف اور 8 سالہ کبریٰ ہے جنہیں شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔متاثرہ بچوں کی والدہ نسیم بی بی کا کہنا ہے کہ بچوں نے جب اپنے باپ سے نئے کپڑے مانگے تو ان کا شوہر طیش میں آگیا
مزیدپڑھیے :دولت قبرمیں ساتھ لے جانے کے خواہشمندشخص سے بیوی نے کیسانمٹا؟
اور بچوں کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا جس کے باعث دونوں شدید زخمی ہوگئے۔
گوجرانوالہ میں سنگ دل باپ نے اپنے 2 بچوں کو چلتی گاڑی کے آگے دھکیل دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری



















































