مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
اسلام آباد: حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے طویل مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لئے موصول ہونے والی 172 درخواستوں میں سے منتخب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا