سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے،ایسے لوگ جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’اللہ تمام بیماروں کو جلد سے جلد صحتیاب کرے۔وہ اپنے ہوں یا پرائے اللہ… Continue 23reading سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے،ایسے لوگ جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف