جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان کے سپیکر محمد جان جمالی مستعفی ‘ منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان

datetime 2  مئی‬‮  2015

بلوچستان کے سپیکر محمد جان جمالی مستعفی ‘ منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے اسپیکر محمد جان جمالی مستعفی ہوگئے ہیں جس کی منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر نے اپنا استعفیٰ صوبائی اپوزیشن لیڈر نواب ثنا اللہ زہری کو بھیج دیا (ن )لیگی ذرائع نے تصدیق کی کہ جان جمالی کا استعفیٰ موصول ہوگیا ہے۔جان محمد… Continue 23reading بلوچستان کے سپیکر محمد جان جمالی مستعفی ‘ منظوری کا آئندہ چند روز میں امکان

بھتہ لینے کا الزام ،سابق وفاقی وزیر یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

datetime 2  مئی‬‮  2015

بھتہ لینے کا الزام ،سابق وفاقی وزیر یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے سابق وفاقی وزیر یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ یار محمد رند پر اپنے علاقے میں غیر ملکی تیل کمپنیوں سے بھتہ لینے کا الزام ہے۔ یار محمد رند اور ان کے بیٹے پر سندھ کے علاقے بھت جبل میں… Continue 23reading بھتہ لینے کا الزام ،سابق وفاقی وزیر یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

طلباءعربی کے علا وہ چینی زبان کو ضرور سیکھیں، شہباز شریف

datetime 2  مئی‬‮  2015

طلباءعربی کے علا وہ چینی زبان کو ضرور سیکھیں، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے پاکستان کے طلباءو طالبات سے اپیل کی ہے کہ وہ عربی کے ساتھ ساتھ چینی زبان کو ضرور سیکھیں ۔ تاکہ اگر وہ ترقی کرنا چاہتے ہیں تو چینی زبان کا سیکھنا ان کے لئے بہت ضروری ہے ۔ کیونکہ چین اس وقت اقتصادی اور معاشی طور… Continue 23reading طلباءعربی کے علا وہ چینی زبان کو ضرور سیکھیں، شہباز شریف

پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

datetime 2  مئی‬‮  2015

پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے صارفین سے ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے پٹرولیم کی دو مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کل ایک جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ ایچ او بی سی کو چھوڑ کر پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح18 فیصد سے بڑھا… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

datetime 2  مئی‬‮  2015

کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں سندھ مسلم سوسائٹی کی عمارت میں ا گ لگ گئی ، ابتدائی طور پر ا گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم ا گ لگنے میں شارٹ سرکٹ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، ا گ عمارت کی تیسری منزل میں لگی ہے ، فائر بریگیڈ… Continue 23reading کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

datetime 2  مئی‬‮  2015

اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا ہو گیا۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے پر دبئی سے آنے والی نجی پرواز ای کے 152 صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچی۔ مسافروں کے مطابق جھگڑا ایف آئی اے امیگریشن کی… Continue 23reading اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزارت مذہبی امور کی طرف سے امام کعبہ کے دورہ پاکستان میں مقرر کئے گئے مترجم وزارت کے سابق آفیسر بہرا للہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے گزشتہ روزفیصل مسجد میں امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ کے دورہ… Continue 23reading بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

datetime 2  مئی‬‮  2015

زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

کراچی (نیوزڈیسک) اگرچہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان اور سینیٹر رحمان ملک کے ساتھ جمعہ کے روز ہونے والی ملاقاتوں کو سرکاری طور پر ’’معمول کی ملاقاتیں‘‘ قرار دیا گیا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان دونوں شخصیات سے کئی اہم مسائل خاص طور… Continue 23reading زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

datetime 2  مئی‬‮  2015

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

لاہور(نیوزڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی۔ ایم کیو ایم کے قائد نے مہاجروں کے سر شرم سے جھکا دیئے۔ ایم کیو ایم کی قیادت کو ملک دشمنوں کی… Continue 23reading الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف