سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق، 3 افراد زخمی
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) پسرور میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بچہ جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ میں پسرور کے علاقے کنگ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اور بچہ جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو… Continue 23reading سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹا جاں بحق، 3 افراد زخمی