جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نارروال ،عمر بھر ساتھ رہنے والی دو طالبات نے خودکشی کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2015

نارروال ،عمر بھر ساتھ رہنے والی دو طالبات نے خودکشی کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نارروال میں عمر بھر ساتھ رہنے والی دو طالبات نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی دونوں کی نعشیں ایک ہی کمرے سے برآمد ہوئیں اور موت کے بعد نعشوں کی بازوں پر درج تحریر نے سب کو حیران کر دیا۔ تحریر میں دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنے کا ذکر… Continue 23reading نارروال ،عمر بھر ساتھ رہنے والی دو طالبات نے خودکشی کر لی

پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 10  مئی‬‮  2015

پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پشاور پولیس نے رورل ایریا میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سمگلر کو گاڑی سمیت حراست میں لے لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پشاور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کی اس دوران ایک گاڑی… Continue 23reading پشاور سے بھاری مقدار میں اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

این اے 122 لاہور کی نادرا رپورٹ ملنے کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015

این اے 122 لاہور کی نادرا رپورٹ ملنے کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن ٹربیونل کے حالیہ فیصلے جس میں خواجہ سعد رفیق کو نااہل قرار دیئے جانے اور این اے 122 لاہور کے حلقہ جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامیاب ہوئے تھے اس حلقہ سے نادرا کی رپورٹ ملنے کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی‘ وزراءکے ساتھ ساتھ ممبران قومی… Continue 23reading این اے 122 لاہور کی نادرا رپورٹ ملنے کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی

کراچی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2015

کراچی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مقابلے کے دوران 3 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 2 میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر علاقے چھپے ہوئے ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی کارروائی میں… Continue 23reading کراچی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

ماؤں بہنوں کو تلخ سیاست میں شریک کرنا مناسب نہیں: رحمان ملک

datetime 10  مئی‬‮  2015

ماؤں بہنوں کو تلخ سیاست میں شریک کرنا مناسب نہیں: رحمان ملک

لاہور ( نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ کسی کی بہن کو پھولن دیوی کہنا اور سلطان راہی کی طرح بڑھکیں مارنے کا انداز مناسب نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا ذوالفقار مرزا کے حوالے سے کہنا تھا کہ ماؤں بہنوں کو اس طرح کی تلخ سیاست… Continue 23reading ماؤں بہنوں کو تلخ سیاست میں شریک کرنا مناسب نہیں: رحمان ملک

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

datetime 10  مئی‬‮  2015

کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

کراچی ( نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جرنل بلال اکبر نے کہا ہے کہ پولیس قانون نافذ کرنے والا اہم ادارہ ہے۔ رینجرز شہید پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کوجلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لائے گی۔شاہ فیصل میں ڈی ایس پی کے قتل کے بعد جاری بیان میں… Continue 23reading کراچی میں امن کیلئے رینجرز پولیس کے ساتھ کام کرتی رہے گی: ڈی جی رینجرز

مسلح بلوچ افراد کے ساتھ مذاکرات کریں گے: ڈاکٹر عبد المالک

datetime 10  مئی‬‮  2015

مسلح بلوچ افراد کے ساتھ مذاکرات کریں گے: ڈاکٹر عبد المالک

کراچی ( نیوز ڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت گوادر کاشغر کے معاملے پر بلوچستان حکومت اور اختلافات کرنے والوں کو تفصیلات سے ا گاہ کرے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت کی کوشش ہے کہ مسلح… Continue 23reading مسلح بلوچ افراد کے ساتھ مذاکرات کریں گے: ڈاکٹر عبد المالک

وفاق اورخیبرپختونخواحکومت میں وسائل کی تقسیم پراختلافات شدت اختیارکرگئے

datetime 10  مئی‬‮  2015

وفاق اورخیبرپختونخواحکومت میں وسائل کی تقسیم پراختلافات شدت اختیارکرگئے

کراچی (نیوز ڈیسک)وفاقی اورخیبرپختونخوا حکومتوں کے درمیان وسائل کی تقسیم پراختلافات شدت اختیارکرگئے ہیں، پی ٹی ا ئی کی کے پی کے حکومت وفاق کے خلاف 12مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنادے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خیبرپختونخوا حکومت کے دھرنے سے خطاب کریں گے، یہ دوسراموقع ہوگاجب اسلام ابادمیں پی ٹی… Continue 23reading وفاق اورخیبرپختونخواحکومت میں وسائل کی تقسیم پراختلافات شدت اختیارکرگئے

بلاول بھٹو ” ایم اے“ ہوگئے

datetime 9  مئی‬‮  2015

بلاول بھٹو ” ایم اے“ ہوگئے

لندن کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے ایم اے کی ڈگری حاصل کرلی، آصفہ بھٹو زرداری نے ایم اے پاس کرنے پر اپنے بھائی کو مبارکباد دی ہے۔ ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی… Continue 23reading بلاول بھٹو ” ایم اے“ ہوگئے