اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

datetime 12  فروری‬‮  2015

سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

اسلام آباد: سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اور انتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے سائبر بل 2015میں نئی شقیں شامل کرنے کیلئے کوششوں کا آغاز ہوگیاہے ، جس کے تحت اس جرم کے ارتکاب پر قید سمیت سخت سزائیں دی جاسکیں گی۔ بدھ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کی سربراہی میں ہونیوالے پہلے… Continue 23reading سوشل میڈیاپر نفرت آمیز اورانتہا پسندانہ مواد کے سدباب کیلئے کوششوں کا آغاز

ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان

datetime 12  فروری‬‮  2015

ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان

اسلام آباد: پاکستانی پنجاب کے سابق گورنر مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے اور بیٹیوں نے ممتاز قادری کے خلاف اپنا بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ہے عدالت میں جمع کرائے جانے والے بیان میں شان تاثیر اور بیٹیوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ ممتاز قادری سلمان تاثیر کی ڈیوٹی پر مامور تھا… Continue 23reading ممتاز قادری کیخلاف تاثر خاندان کا بیان

الطاف حسین تحریک انصاف سے جار ج گیلوے کی تحریری شکایت پر معافی مانگنے پر مجبور ہوئے :برطانوی میڈیا

datetime 12  فروری‬‮  2015

الطاف حسین تحریک انصاف سے جار ج گیلوے کی تحریری شکایت پر معافی مانگنے پر مجبور ہوئے :برطانوی میڈیا

لندن:  برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کی ہوم سیکرٹری اور میٹرو پولیٹن پولیس کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف تحریری شکایت نے الطاف حسین کو شیریں مزاری اور دیگر خواتین سے معافی مانگنے پر مجبور کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارج گیلوے نے اپنی تحریری شکایت میں الطاف حسین… Continue 23reading الطاف حسین تحریک انصاف سے جار ج گیلوے کی تحریری شکایت پر معافی مانگنے پر مجبور ہوئے :برطانوی میڈیا

چین کے صدر کا رواں سال دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیرخارجہ

datetime 12  فروری‬‮  2015

چین کے صدر کا رواں سال دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد: پاکستانی دورہ پر آئے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ چینی صدر رواں سال ہی پاکستان کا دورہ کریں گے اور 9 سال بعد چینی سربراہ مملکت کا دورہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران چینی وزیرخارجہ کا… Continue 23reading چین کے صدر کا رواں سال دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے، چینی وزیرخارجہ

مس پاکستان ورلڈ 2014ء پاکستان پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2015

مس پاکستان ورلڈ 2014ء پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: امریکا میں مس پاکستان ورلڈ 2014ء کا مقابلہ جیتنے والی حسینہ پاکستان پہنچ گئی۔کہتی ہیں مس پاکستان کا ٹائٹل جیتنا ان کا خواب تھا جو پورا ہوا۔امریکہ میں مس پاکستان کا ٹائٹل جیتنے والی اکیس سالہ عاتکہ فیروز ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading مس پاکستان ورلڈ 2014ء پاکستان پہنچ گئی

الیکشن کمیشن نے تاریخ بدل دی ،سینیٹ انتخابات 5 مارچ کو ہونگے

datetime 12  فروری‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے تاریخ بدل دی ،سینیٹ انتخابات 5 مارچ کو ہونگے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کےانتخابات کے لئے نئی تاریخ دے دی ہے،اب سینیٹ کے انتخابات 5 مارچ کو ہونگے۔سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہونا تھے تاہم اب سینٹ انتخابات کی تاریخ 5 مارچ کر دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت بڑھانے کے لئے پولنگ شیڈول میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے تاریخ بدل دی ،سینیٹ انتخابات 5 مارچ کو ہونگے

چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

datetime 12  فروری‬‮  2015

چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

اسلام آ باد:  افغانستان میں امن لانے کیلیے کابل کے ساتھ سرگرم عمل چین نے اپنے جنوبی صوبے سنکیانگ میں شرپسندوں کا داخلہ روکنے کیلئے افغان طالبان سے مدد طلب کرلی ہے۔ چینی حکام نے افغان طالبان سے اپنی ملاقاتوں میں تشویش کا اظہار کیاکہ آپریشن ضرب عضب کے بعد افغانستان میں چھپے کچھ شرپسند… Continue 23reading چین نے دہشت گردوں کے خلاف افغان طالبان سے مددمانگ لی

صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

datetime 12  فروری‬‮  2015

صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

لکی مروت:  صرف عام آدمی ہی نہیں محکمہ صحت کے کچھ ملازمین بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے سے گریزاں ہیں۔ بدھ کو ضلع لکی مروت میں ڈپٹی کشمنر احسان اللہ کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی کے اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ کچھ ملازمین… Continue 23reading صحت کے ملازمین بھی پولیو ویکسین کے خلاف

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2015

ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء ذوالفقار مرزا کی طرف سے پاکستان پیلزپارٹی کی قیادت پر کی جانے والی کڑی تنقید کی پس پردہ وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر داخلہ دبئی میں گرفتار کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار سے منسلک عزیر جان بلوچ کو… Continue 23reading ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی کیخلاف بیان بازی، وجہ سامنے آ گئی