میٹرو منصوبہ،ٹریفک پولیس والے بھی خوشی سے کھل اٹھے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مےٹرو بس منصوبہ،ایک اور قابل تحسین اقدام سے عوام تو عوام ٹریفک پولیس والے بھی خوشی سے کھل اٹھے، مےٹرو بس منصوبے کی تعمےر کے دوران معمول سے ہٹ کر اضافی ڈےوٹی سرانجام دےنے والےITP کے 119افسران و جوانوں مےں تعرےفی اسناد تقسےم کی گئےں،اس دوران متعدد افسران و اہلکار زخمی بھی ہوئے،اےس… Continue 23reading میٹرو منصوبہ،ٹریفک پولیس والے بھی خوشی سے کھل اٹھے