ساہیوال،مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ملک ارشد کے افطار ڈنر میں اندھا دھندفائرنگ
ساہیوال(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ملک محمد ارشد کے افطار ڈنر میں ہنگا مہ آرائی ،توڑ پھوڑ ،ایم پی اے اور تحریک انصاف کے حافظ عمر حیات دست وگریبان گن مینوں کی اندھا دھندفائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی ،خوف و ہراس پولیس تھانہ بہادر شاہ کاآپریشن چھاپے چار گھروں کی دیواریں… Continue 23reading ساہیوال،مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ملک ارشد کے افطار ڈنر میں اندھا دھندفائرنگ