بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

رینجرز آپریشن میں تیزی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو بیرون ملک فرار

datetime 26  جون‬‮  2015

رینجرز آپریشن میں تیزی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو بیرون ملک فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رینجرز اور قومی احتساب بیورو کی جانب سے کرپٹ افسران کے خلاف کارروائی کے بعد افسران نے راہ فرار اختیار کرلی اور اب ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ڈیوٹی چھوڑ کر بیرون ملک فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز کی جانب سے کارروائی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب احمد سومرو خاموشی سے جرمنی… Continue 23reading رینجرز آپریشن میں تیزی کے بعد ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو بیرون ملک فرار

چھ سال قبل پشاور میں دھماکے کرنے والا ملزم اٹلی سے گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2015

چھ سال قبل پشاور میں دھماکے کرنے والا ملزم اٹلی سے گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کی مارکیٹ میں 2009 میں بم دھماکے کے ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی پولیس نے 2009 میں پشاور میں ہونےوالے دھماکے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اپریل 2015 میں… Continue 23reading چھ سال قبل پشاور میں دھماکے کرنے والا ملزم اٹلی سے گرفتار

عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی ، گرفتار ملزم خالد کا انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2015

عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی ، گرفتار ملزم خالد کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے گرفتار ملزم خالد شمیم نے انکشاف کیا ہے کہ عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی، قتل کیلئے لندن سے براہ راست ہدایات ملتی تھیں، حماد صدیقی کے کہنے پر محسن اور کاشف سے ملاقات کی۔ چمن سے گرفتار ہونے والے عمران فاروق… Continue 23reading عمران فاروق کے قتل کی منصوبہ بندی لندن میں کی گئی ، گرفتار ملزم خالد کا انکشاف

پنجاب حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن

datetime 26  جون‬‮  2015

پنجاب حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خادم اعلیٰ کا ایک اور انقلابی اقدام ،پنجاب اوور سیز پاکستانی کمیشن کے لیے خصوصی ہیلپ لائن متعارف کرائی ہے۔ یہ ہیلپ لائن سمندر پار رہنے والے پاکستانیوں کو 24 گھنٹے 7 دن رہنمائی فراہم کرے گی۔یہ ہیلپ لائن پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(پی آئی ٹی بی) نے بنائی ہے جسکے ذریعے سمندر… Continue 23reading پنجاب حکومت کی سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی ہیلپ لائن

حساس اداروں کی نوڈیرو ہاﺅس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2015

حساس اداروں کی نوڈیرو ہاﺅس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوڈیرو ہاﺅس میں انتظامی امور دیکھنے والے اعجاز لغاری کو گرفتار کرلیا گیا، اعجاز لغاری ایک سیاسی جماعت کی خاتون رہنما کا دست راست ہے۔ گزشتہ روز حساس اداروں نے افطار سے قبل کارروائی کر کے نوڈیرو ہاﺅس کے انتظامی معاملات دیکھنے والے شخص اعجاز لغار ی کو گرفتار کیا۔ وہ نوڈیرو ہاﺅس… Continue 23reading حساس اداروں کی نوڈیرو ہاﺅس میں کارروائی،اعجاز لغاری گرفتار

توشہ خانے کی انتظامیہ نے ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا

datetime 26  جون‬‮  2015

توشہ خانے کی انتظامیہ نے ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم ہاو¿س کے توشہ خانے کی انتظامیہ نے ترک خاتون اول کا ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایف آئی اے کو بیان کروائے گئے ریکارڈ میں کہا تھا کہ یوم ھٰذا وزیر اعظم ہاو¿س میں… Continue 23reading توشہ خانے کی انتظامیہ نے ہار قبول کرنے سے انکار کر دیا

ٹیکس کی عدم ادائیگی‘ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد

datetime 26  جون‬‮  2015

ٹیکس کی عدم ادائیگی‘ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کے الزام میں ماڈل گرفتار کراچی میں فلیٹ‘ بینک اکاﺅنٹس اور دبئی میں کاروبار کی مالک ہے لیکن آج تک ٹیکس ادا نہیں کیا جس پر ایف… Continue 23reading ٹیکس کی عدم ادائیگی‘ماڈل ایان علی پر ایک کروڑ88 لاکھ 57 ہزار روپے جرمانہ عائد

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں کشمیر کا متنازع نقشہ شائع

datetime 26  جون‬‮  2015

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں کشمیر کا متنازع نقشہ شائع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی آٹھویں جماعت کی کتاب میں کشمیر کا متنازع نقشہ چھاپ دیا گیا ہے، جبکہ پنجاب کے بھی 2صوبے بنا دیئے گئے۔ پنجاب حکومت نے غلطی کے ذمہ دار 2ملازمین کو برخاست اور ایک کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی آٹھویں جماعت کی… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب میں کشمیر کا متنازع نقشہ شائع

سجاول میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

datetime 26  جون‬‮  2015

سجاول میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

سجاول (نیوزڈیسک) تحصیل جاتی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سجاول کی تحصیل جاتی کے گاؤں بارن آباد میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔… Continue 23reading سجاول میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق