نیب نے آئی جی سندھ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں
کراچی(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو کی نظر اب سندھ پولیس پر ہے۔ نیب نے آئی جی سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، آئی جی سندھ کے علاوہ ایک اور افسر کے خلاف بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ سندھ پولیس کو شہید پولیس اہل کاروں کے لیے فنڈ ملا تو کیا اس نے طبعی اور حادثاتی موت… Continue 23reading نیب نے آئی جی سندھ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں