ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ
کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ وفاقی ایجنسیاں، ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت پر حملہ آور ہیں۔کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کے نام پر سندھ حکومت کا میڈیا ٹرائل ہورہا… Continue 23reading ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ