تربیلا ڈیم بھر گیا، اضافی پانی کے اخراج کے لیے سپل وے کھول دیے گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تربیلا ڈیم میں پانی اپنی انتہائی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گیا۔ مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی ، پانی کی آمد 4لاکھ 21ہزار اور اخراج 4لاکھ چھے ہزار کیوسک ہے جبکہ اضافی پانی کے اخراج کے لیے سپل وے کھول دیے گئے۔جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تباہی پھیلانے کے… Continue 23reading تربیلا ڈیم بھر گیا، اضافی پانی کے اخراج کے لیے سپل وے کھول دیے گئے