ناراض بلو چ قومی دھارے میں آکر سیاست کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے کا مسئلہ بات چیت سے حل کریں گے، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے جذبات کو دیکھ کرکوئی بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ایوب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے سلسلے میں کھیلوں کے… Continue 23reading ناراض بلو چ قومی دھارے میں آکر سیاست کریں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ