پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل
لاہور(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سابق وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر دیوان محی الدین نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیاہے۔پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے انہیں منانے کی بہت کوشش کی لیکن… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی، سینئر رہنما تحریک انصاف میں شامل