خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بجلی کا بڑا بحران پیدا ہوگیا
چترال (نیوزڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بجلی کا بڑا بحران پیدا ہوگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق چترال میں لگ بھگ 220 چھوٹے بڑے بجلی گھر ہیں جن میں سے 50 مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ ان میں صوبائی حکومت کا ریشیون کا بجلی گھر شامل… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بجلی کا بڑا بحران پیدا ہوگیا