جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

datetime 25  جون‬‮  2015

بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کو بی بی سی کی رپورٹ سے ایک اور جھٹکا لگاہے، صرف ایک ہفتہ میں یہ اس کیلئے تیسرا دھماکا ہے، رپورٹ میں ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ اور اس کے کارکنوں کی وہاں تربیت کے حوالے سے ویسے ہی الزامات لگائے گئے ہیں جن کو پاکستانی حکام برسوں سے… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ، ایم کیو ایم کوایک ہفتہ میں تیسرا جھٹکا

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

datetime 25  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری بدھ کی شام الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور بعد ازاں ا مریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ذرائع… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری اورآصف زردار ی الگ الگ پروازوں سے دبئی پہنچے

ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

datetime 25  جون‬‮  2015

ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نےکہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیوایم پر لگائے گئے الزامات… Continue 23reading ایم کیوایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے، عمران خان

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  جون‬‮  2015

بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( نیوزڈیسک)نیپرا نے عوام کے لیے بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، کراچی کے صارفین فائدے سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی سینٹرل پاور پرچینگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کے لیے درخواست دی تھی جس پر نیپرا… Continue 23reading بجلی 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

datetime 25  جون‬‮  2015

سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)124 شمالی میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔نجی چینل کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاو¿ں 124 شمالی کا رہائشی 25 سالہ محمد احسان 26 سالہ حلیمہ بی بی سے محبت کرتا تھا تاہم اس کی جانب سے شادی سے… Continue 23reading سرگودھا میں شادی سے انکارپرنوجوان کی لڑکی کوقتل کرنے کے بعد خودکشی

سابق سیکرٹری ایکسائز اورڈائریکٹراینٹی کرپشن 7 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

datetime 25  جون‬‮  2015

سابق سیکرٹری ایکسائز اورڈائریکٹراینٹی کرپشن 7 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق سیکرٹری ایکسائزاورڈائریکٹراینٹی کرپشن کو 7 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔نجی ٹی ویکے مطابق نیب نے سابق سیکرٹری ایکسائز بدرجمیل اورڈائریکٹر اینٹی کرپشن خادم چنا کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پرعدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزمان پرمحکمہ اقلیتی امورمیں غیرقانونی بھرتیوں اورکرپشن کا الزام… Continue 23reading سابق سیکرٹری ایکسائز اورڈائریکٹراینٹی کرپشن 7 جولائی تک جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی، شاہ محمود قریشی

datetime 25  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی، شاہ محمود قریشی

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی

datetime 25  جون‬‮  2015

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی

کراچی ( نیو ز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو مقدمے کی سماعت کے لئے انسداد دہشت گرد ی… Continue 23reading دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

datetime 25  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی

کراچی(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے بی بی سی کے تمام الزامات مسترد کر دیئے ، الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے ، پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے۔ متحدہ نے آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں پارٹی اجلاس بلا… Continue 23reading ایم کیو ایم آج لال قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرے گی