رینٹل پاور،پرویزاشرف پھر پھنس گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیور (نیب) نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع کے خلاف کرپشن کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کیس میں کرپشن کی تحقیقات ہوں گی۔ جمعہ کو چیئرمین نیب قمر زماں چوہدری کی… Continue 23reading رینٹل پاور،پرویزاشرف پھر پھنس گئے