طالبان سے مذاکرات،اہم ترین پیش رفت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بی بی سی کے مطابق پاکستان میں متعین افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی نے سنیچر کو جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی ہے۔ضلع نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ہونے والی اس ون ٹو ون ملاقات میں افغان طالبان اور افغان حکومت… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات،اہم ترین پیش رفت