پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

datetime 26  جولائی  2015

حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

لاہور ( نیوزڈیسک)تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکمران اپنے چہرے سے بدتر ین دھاندلی کا داغ صاف نہیں کرسکتے ، حکمران بلدیاتی انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکانے سے باز رہیں ورنہ احتجاج سمیت تمام آپشنز استعمال کیے جائیں گے،حکمران قوم کو خیالی پلائو پکا پکا کر… Continue 23reading حکمران کسی رپورٹ کے ذریعے اپنے چہرے پر لگے دھاندلی کے داغ کو دھو نہیں سکتے ‘ چوہدری سرور

جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

datetime 26  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

لاہور( نیوزڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے ،لیگی کارکنوں کی طرف سے رپورٹ پر خوشی کا اظہار کرنے کے ساتھ پی ٹی آئی کی قیادت کے مزاحیہ خاکے ، تنقیدی اور طنزیہ جملے پوسٹ اور شیئر کئے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن رپورٹ :ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سوشل میڈیا پر محاذ سنبھال لئے

گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر

datetime 26  جولائی  2015

گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی حلقہ پی پی سو میں ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہوا۔اتوار کو الیکشن کے دوران درگا ہ پور اور گورٹمنٹ گرلز ہائی اسکول کامونکی میں مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ہوا اور کارکنوں نے… Continue 23reading گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کے دور ان دو پولنگ اسٹیشن پر ناخوشگوار واقعات کے باعث پولنگ کا عمل متاثر

انکوائری کمیشن کی جانب سے 45روز میں رپورٹ دینے کی شرط عمران خان کی تھی پرویز رشید

datetime 26  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کی جانب سے 45روز میں رپورٹ دینے کی شرط عمران خان کی تھی پرویز رشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ انکوائری کمیشن کی جانب سے 45روز میں رپورٹ دینے کی شرط عمران خان کی تھی عمران خان الزامات کی بجائے آگے چلنے کی بات کریں انصاف کا نظام عمران خان کی توقعات کا پابند نہیں ہوسکتا۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی جانب سے 45روز میں رپورٹ دینے کی شرط عمران خان کی تھی پرویز رشید

جووڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کیلئے سبق ہے،چوہدری نثار

datetime 26  جولائی  2015

جووڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کیلئے سبق ہے،چوہدری نثار

راولپنڈی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کیلئے سبق ہے ، عدالتیں میڈیا پر لمبے چوڑے بیانات دینے اور الزامات لگانے سے نہیں ثبوتوں کی بنا پر فیصلے دیتی ہیں، یہ کسی کی فتح یا شکست نہیں، ہمیں جوڈیشل کمیشن کی مثبت باتوں… Continue 23reading جووڈیشل کمیشن کا فیصلہ تحریک انصاف اور حکومت دونوں کیلئے سبق ہے،چوہدری نثار

پی ٹی آئی والے ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی میں جائیں،الطاف حسین

datetime 26  جولائی  2015

پی ٹی آئی والے ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی میں جائیں،الطاف حسین

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد تحریک انصاف والے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں قائدایم کیو ایم الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کااسمبلیوں میں واپس آنیکافیصلہ خوش… Continue 23reading پی ٹی آئی والے ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی میں جائیں،الطاف حسین

اسلام آباد میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف آپریشن، خواتین سمیت 42 ملزمان گرفتار

datetime 26  جولائی  2015

اسلام آباد میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف آپریشن، خواتین سمیت 42 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں پولیس نے ہوٹلوں اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف آپریشن کرکے غیرملکی خواتین سمیت 42 افراد کو گرفتار کرلیا,وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی خصوصی ہدایت پر ہفتے کی رات راولپنڈی اسلام آباد پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے آئی جے پرنسپل روڈ کے دونوں اطراف ہوٹلوں… Continue 23reading اسلام آباد میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف آپریشن، خواتین سمیت 42 ملزمان گرفتار

خیبر ایجنسی میں بند صنعتیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 26  جولائی  2015

خیبر ایجنسی میں بند صنعتیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں دہشت گردی اور شدت پسندی کی وجہ سے گذشتہ چھ سالوں سے بند تمام صنعتیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوبارہ کھولے جانے والے 150 کارخانوں میں سٹیل، گھی، پلاسٹک اور سیگریٹ کی صنعتیں شامل ہیں۔اس بات کا فیصلہ سنیچر کو گورنر خیبر پختونخوا سردار… Continue 23reading خیبر ایجنسی میں بند صنعتیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو25لاکھ دیکر معامہ نمٹا دیا

datetime 26  جولائی  2015

تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو25لاکھ دیکر معامہ نمٹا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو25 لاکھ روپے کاچیک تھماکر معاملہ نمٹادیا۔تفصیلات کے مطابق دھرنے کے دوران128دن ساؤنڈ سسٹم کی دھن سے تحریک انصاف کے کارکنوں کولطف اندوزکرنیوالے ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف سے 6کروڑ50لاکھ بل کے بقایاجات کامطالبہ کیاتھاجس کے بعدپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ڈی جے بٹ کوبنی… Continue 23reading تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو25لاکھ دیکر معامہ نمٹا دیا