جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

این جی اوزکی رجسٹریشن اورمالی وسائل کا ڈیٹابیس بنانے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

این جی اوزکی رجسٹریشن اورمالی وسائل کا ڈیٹابیس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنیوالی تمام این جی اوز کی رجسٹریشن ،کام کرنے کے طریق کار، مالی وسائل اور دیگر امور کا ڈیٹا بیس قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے‘پرائیویٹ سکیورٹی ایجنسیز کا بھی ڈیٹا بیس بنے گا‘ وزیر داخلہ نے نادرا کو نیا ٹاسک دے دیاجبکہ چوہدری نثارنےکراچی… Continue 23reading این جی اوزکی رجسٹریشن اورمالی وسائل کا ڈیٹابیس بنانے کا فیصلہ

لندن میں ایک کروڑ روپے کے خرچ سے زخمی طالبعلم کا کامیاب علاج

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لندن میں ایک کروڑ روپے کے خرچ سے زخمی طالبعلم کا کامیاب علاج

لندن ( نیوز ڈیسک) پاکستان کے شہر پشاور میں دہشت گردوںکے حملے میں شدید زخمی ہونے والا آرمی پبلک ا سکول کا طالب علم پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض کا شکر گزار ہے ، جنھوں نے ہارلے سٹریٹ کلینک میں اس کے مہنگے علاج کے لیے 71ہزار پونڈ (تقریبا ایک کروڑ 14 لاکھ ایک ہزار 180… Continue 23reading لندن میں ایک کروڑ روپے کے خرچ سے زخمی طالبعلم کا کامیاب علاج

امریکی سفارتخانے کا عدالتی فیصلے پر سب سے پہلے عملدرآمد، اردو ویب سائٹ جاری کردی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

امریکی سفارتخانے کا عدالتی فیصلے پر سب سے پہلے عملدرآمد، اردو ویب سائٹ جاری کردی

اسلام آباد (آن لائن) امریکی سفارتخانے نے اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر سب سے پہلے عمل درآمد کرکے اردو ویب سائٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سب سے پہلے امریکی سفارتخانے نے عمل کرڈالا۔ امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ کو اردو زبان میں بنا کر… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کا عدالتی فیصلے پر سب سے پہلے عملدرآمد، اردو ویب سائٹ جاری کردی

ٹیکسلا:گاڑی سے 200 ڈیٹو نیٹر اور دھماکہ خیز مواد برآمد

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ٹیکسلا:گاڑی سے 200 ڈیٹو نیٹر اور دھماکہ خیز مواد برآمد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ٹیکسلا میں حساس اداروں نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ ٹیکسلا کے علاقے میں حسا س اداروں نے ایک گاڑی کو روک کر تلاشی کے دوران 200 ڈیٹونیٹر اور بھاری مقدار میں بارود برآمد ہوئے۔ گاڑی میں موجود درائیور کوحراست میں… Continue 23reading ٹیکسلا:گاڑی سے 200 ڈیٹو نیٹر اور دھماکہ خیز مواد برآمد

اسلام آباد: ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد: ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈاکٹروں ، پیرا میڈیکل سٹاف اور نرسوں کا ہیلتھ الاونس کی بحالی کے لئے احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ آج بھی اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور ایمرجنسی میں ڈاکٹر اور نرسوں نے کام چھوڑ کر ہڑتال کی ہوئی ہے جس کی وجہ… Continue 23reading اسلام آباد: ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پیش کرنے کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پیش کرنے کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں اور بلدیاتی امیدواروں کی سہولت کیلئے پارٹی ٹکٹ پیش کرنے کی تاریخ ستمبر سے بڑھا کر 30 ستمبر کردی ہے۔ پارٹی ٹکٹ پارٹی سربراہ یا ان کا نامزد کردہ عہدیدار ہی جاری کر سکے گا۔ یاد رہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پیش کرنے کی تاریخ 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی

کراچی‘نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو دو بچوں سمیت ذبح کر دیا، ایک بچہ زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو دو بچوں سمیت ذبح کر دیا، ایک بچہ زخمی

کراچی ( نیو ز ڈیسک) کراچی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل جب کہ ایک بچے کو زخمی کردیا۔ کراچی کے علاقے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو قتل جب کہ ایک… Continue 23reading کراچی‘نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو دو بچوں سمیت ذبح کر دیا، ایک بچہ زخمی

لاہور سے سہولت کار سمیت پانچ خود کش بمبار گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لاہور سے سہولت کار سمیت پانچ خود کش بمبار گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں میں چار خود کش بمبار اور ایک ان کا سہولت کار بھی شامل ہے۔… Continue 23reading لاہور سے سہولت کار سمیت پانچ خود کش بمبار گرفتار

نئے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

نئے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے

کراچی ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی10 ستمبر کو اپنے عہدےکاحلف اٹھائیں گے انکا شمار پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھا نے والے ججوں میں ہوتا ہے۔جنہوں نے پرویز مشرف کی جانب سے 3 نومبر 2007ءکو عائد کی جانے والی ایمرجنسی میں پی سی او کے تحت… Continue 23reading نئے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے