ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کی 10کمپنیاں کراچی طلب

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران فوج کی تعیناتی کے لئے الیکشن کمیشن سے باضابطہ درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت پولنگ کے دوران 7ہزار 400 سیکیورٹی اہلکار فرائض انجام دیں گے، اس لئے شہر میں پاک فوج کی 10 کمپنیاں تعینات کی جائیں۔واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 5 دسمبر کو کراچی کے 6 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس میں 70 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنے بلدیاتی نمائندوں کا براہ راست انتخاب کریں گے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…