بلدیاتی انتخابات میں تمام پارٹیوں کو ہراکر آگے نکل جائيں گے ، قائم علی شاہ
کراچی(نیوزڈیسک).وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہےکہ پیپلز پارٹی کے دورحکومت میں یہ ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات ہیں اور ان کی پوری کوشش ہوگی کہ انتخابات صاف اور شفاف ہو ۔کراچی میں میڈيا سے گفت گو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں تمام پارٹیوں کو ہراکر آگے نکل جائيں گے ، قائم علی شاہ