اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سابق فوجی سپہ سالار پرالزامات ،ن لیگ کا عمران خان سے معافی کا مطالبہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

سابق فوجی سپہ سالار پرالزامات ،ن لیگ کا عمران خان سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہاہے کہ سابق فوجی سپہ سالار کو گاڑی دینے کے الزامات پرعمران خان معافی مانگیں، پی ٹی آئی نے اداروں کی تذلیل روایت بنالی ہے، ملکی اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا تمام اداروں کے بعد پاک فوج کوبھی نہیں چھوڑا،ہار تسلیم… Continue 23reading سابق فوجی سپہ سالار پرالزامات ،ن لیگ کا عمران خان سے معافی کا مطالبہ

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ضمنی انتخاب میں رہنماﺅں کی کارکردگی ،ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ضمنی انتخاب میں رہنماﺅں کی کارکردگی ،ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں این اے 122کے ضمنی انتخاب میں رہنماﺅں کی کارکردگی ،ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچنے کے بعد چیئرمین سیکرٹریٹ پہنچے جہاں منعقد… Continue 23reading عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،ضمنی انتخاب میں رہنماﺅں کی کارکردگی ،ووٹر لسٹوں میں ہیر پھیر سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اعتزاز احسن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،بلاول زرداری کو اہم رہنماﺅں سے جان چھڑانے کا مشورہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

اعتزاز احسن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،بلاول زرداری کو اہم رہنماﺅں سے جان چھڑانے کا مشورہ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہاہے کہ مجھے نہیں معلوم آصف علی زر داری اور یوسف رضا گیلانی کتنا ٹیکس دیتے ہیں ؟۔ایک انٹرویو میں کے دو ران چوہدری اعتزاز احسن نے کہاکہ میں نے ایک کروڑ سے زائد ٹیکس ادا کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کا دیا… Continue 23reading اعتزاز احسن کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،بلاول زرداری کو اہم رہنماﺅں سے جان چھڑانے کا مشورہ

لاڑکانہ شہر کے زیر زمین پانی میں خطرناک جراثیم شامل ہوجانے کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

لاڑکانہ شہر کے زیر زمین پانی میں خطرناک جراثیم شامل ہوجانے کا انکشاف

لاڑکانہ( نیوزڈیسک)لاڑکانہ شہر کے زیر زمین پانی میں خطرناک جراثیم شامل ہوجانے کا انکشاف، ٹیسٹ رپورٹوں میں مختلف اقسام کے چار جراثیم پائے جانے کی تصدیق، ماہرین اور ڈاکٹروں نے پینے کے پانی کو مضر صحت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں ایک نجی ادارے کی جانب سے شہر کے سچل کالونی، وکیل… Continue 23reading لاڑکانہ شہر کے زیر زمین پانی میں خطرناک جراثیم شامل ہوجانے کا انکشاف

یوم شہاد ت فاروق اعظم ،مفتی منیب الرحمن کی خیبرپختونخواحکومت کی تعریف،وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

یوم شہاد ت فاروق اعظم ،مفتی منیب الرحمن کی خیبرپختونخواحکومت کی تعریف،وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

کراچی( نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور تنظیم المدارس العربیہ کے سربراہ مفتی منیب الرحمن نے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے جمعرات یکم محرم الحرام خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل کے اعلان کو سہراہا ہے اور وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتوں سے مطالبہ… Continue 23reading یوم شہاد ت فاروق اعظم ،مفتی منیب الرحمن کی خیبرپختونخواحکومت کی تعریف،وفاق سے اہم مطالبہ کردیا

کالا باغ ڈیم ،مردہ قبر سے نکال کر ۔۔۔سندھی قوم پرست رہنما کا انتباہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم ،مردہ قبر سے نکال کر ۔۔۔سندھی قوم پرست رہنما کا انتباہ

پشاور ( نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کا لا باغ ڈیم کا منصوبہ ایک دفن شدہ مردہ ہے مردے کو قبر سے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،مردہ قبر سے نکال کر ۔۔۔سندھی قوم پرست رہنما کا انتباہ

چین نے پاکستان کے بارے میں اہم ترین فیصلہ کرلیا،چینی سفیر کا خطاب

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

چین نے پاکستان کے بارے میں اہم ترین فیصلہ کرلیا،چینی سفیر کا خطاب

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان، افغانستان میں امن بحالی کے عمل اور خطے میں مشترکہ مفادات کے تحفظ کےلئے انتہائی پرعزم ہیں۔ ہم نے سٹریٹجک اور اقتصادی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بلندیوں کی نئی سطح پہنچانے کا فیصلہ کر لیا… Continue 23reading چین نے پاکستان کے بارے میں اہم ترین فیصلہ کرلیا،چینی سفیر کا خطاب

این اے122میں کامیابی کے بعدحمزہ شہباز کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

این اے122میں کامیابی کے بعدحمزہ شہباز کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور( نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف بلدیاتی انتخابات کےلئے متحرک ہو گئے ،این اے 126سے شفقت محمود کی کامیابی کے باعث پی ٹی آئی کا سیاسی زور توڑنے کےلئے (ن) کے دواراکین اسمبلی کو ڈیوٹیاں سونپ دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضمنی انتخابی… Continue 23reading این اے122میں کامیابی کے بعدحمزہ شہباز کو ایک اور ذمہ داری سونپ دی گئی

پی پی 147کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار محسن لطیف کی شکست کی وجوہات سامنے آگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015

پی پی 147کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار محسن لطیف کی شکست کی وجوہات سامنے آگئیں

لاہور( نیوزڈیسک) پی پی 147کے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد (ن) لیگ کے امیدوار محسن لطیف سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے ،لیگی امیدوار کی شکست کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں بھی کی جارہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 11اکتوبر کو لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد (ن)… Continue 23reading پی پی 147کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار محسن لطیف کی شکست کی وجوہات سامنے آگئیں