یوسف رضا گیلانی کےخلاف فراڈ کا مقدمہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر جواب داخل کرانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مہلت طلب کر لی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے پرویز حسن کی جانب سے مقدمہ کے اندراج کی درخواست کی… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کےخلاف فراڈ کا مقدمہ