گیتا نے اپنے والدین کو شناخت کرلیا، بھارت واپسی کیلئے اقدامات شروع
کراچی(نیوزڈیسک) بھارتی لڑکی گیتا نے اپنے والدین کو شناخت کر لیا ہے جس کے بعد اس کی بھارت واپسی کے لئے راہ ہموار ہو گئی ہیں۔ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز بھارت سے ایک تصویر بھجوائی گئی جسے دیکھ کر گیتا نے اپنے والدین اور دیگر رشتہ… Continue 23reading گیتا نے اپنے والدین کو شناخت کرلیا، بھارت واپسی کیلئے اقدامات شروع