جوہری ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان پر عائد پابندیوں میں نرمی کا امکان
کراچی(نیوز ڈیسک)اوباما انتظامیہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے دائرہ کار کو محدود کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کی کوشش میں ہے۔ امریکی اخبار ” نیو یارک ٹائمز“ کے مطا بق پاکستان کا مطالبہ ہے کہ جس طرح 2005میں امریکانے بھارت کے ساتھ سول جوہری ٹیکنالوجی کا معاہد ہ کیا تھا ویسا ہی… Continue 23reading جوہری ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان پر عائد پابندیوں میں نرمی کا امکان