جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

این اے 122‘ ایاز صادق نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

این اے 122‘ ایاز صادق نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

لاہور(نیوز ڈیسک)این اے 122ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سردار ایاز صادق نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں جبکہ ایاز صادق کی اہلیہ ریما ایاز صادق این اے 122سے متبادل امیدوار کے طور پر نامزدہوئی ہیں اور انہوں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا کرادیئے۔ یاد رہے الیکشن ٹربیونل نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق… Continue 23reading این اے 122‘ ایاز صادق نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

بجلی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کرینگے ، وزیراعظم کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

بجلی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کرینگے ، وزیراعظم کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت تیل کی قیمتوں میں کمی کافائدہ عوام تک پہنچانا چاہتی ہے جس کے لئے انہوں نے نیپرا کو بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت نے اتفاق رائے سے بڑے… Continue 23reading بجلی قیمتوں میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کرینگے ، وزیراعظم کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے ۔لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان کے مطابق رشید گوڈیل کو گھر منتقل کرنے کا فیصلہ تین قبل ہی ہوگیا تھا ۔تاہم جمعہ کو باقاعدہ طور پر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔رشید گوڈیل رینجرز کی سکیورٹی… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا

نئی قیادت؟پیپلزپارٹی کے اہم رہنماﺅں کے جانشین بلدیاتی انتخابات میں سامنے آگئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نئی قیادت؟پیپلزپارٹی کے اہم رہنماﺅں کے جانشین بلدیاتی انتخابات میں سامنے آگئے

سکھر(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے احکامات کے برعکس سکھر میں میونسپل کارپوریشن کے مئیر کے لئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر اسلام الدین شیخ نے اپنے بیٹے بیرسٹر ارسلان شیخ کو یونین کمیٹی دو سے چیئرمین کے لئے جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اپنے صاحبزادے فرخ شاہ کو یونین کونسل… Continue 23reading نئی قیادت؟پیپلزپارٹی کے اہم رہنماﺅں کے جانشین بلدیاتی انتخابات میں سامنے آگئے

پاک فوج نے غلطی سے سرحد پار کرجانیوالی بھارتی خاتون واپس بھیج دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

پاک فوج نے غلطی سے سرحد پار کرجانیوالی بھارتی خاتون واپس بھیج دیا

راولا کوٹ (نیوز ڈیسک)پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت غلطی سے سرحد پار کر جانیوالی بھارتی خاتون واپس کوبھیج دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمیم اختر نے 25اگست کوغلطی سے سرحد پار کی تھی جسے پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت راولا کوٹ کے سٹ وال کراسنگ پوائنٹ سے… Continue 23reading پاک فوج نے غلطی سے سرحد پار کرجانیوالی بھارتی خاتون واپس بھیج دیا

سرکاری افسران و ملازمین کی ڈگریوں کی چھان بین شروع ،کھلبلی مچ گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سرکاری افسران و ملازمین کی ڈگریوں کی چھان بین شروع ،کھلبلی مچ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کے افسران و ملازمین کی ڈگریوں کی چھان بین شروع کردی گئی ،فیصلے کے بعد محکمے کے افسران اور ملازمین میں کھلبلی مچ گئی ۔ ایس این جی پی ایل انتظامیہ کی طرف سے ریجنل اور سب آفسز کو ارسال کئے گئے مراسلے میں تمام افسران اور ملازمین سے کہا… Continue 23reading سرکاری افسران و ملازمین کی ڈگریوں کی چھان بین شروع ،کھلبلی مچ گئی

جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما ءاسلام ف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے کہاہے کہ جے یوآئی ایف کا موقف ہر فورم پر انتہائی صلاحیت کے ساتھ پیش کیالیکن اب سربراہ جے یو آئی ایف کے ساتھ جو تعلق تھا وہ ختم ہو گیاہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھوٹے بچوں کو منشیات کا عادی بنا کر زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے کارروائی کرکے گروہ کے 10افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک بچے کو بھی بازیاب کروا لیا گیا ، آج ( ہفتہ ) سے بھرپور کریک ڈاﺅن… Continue 23reading اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے دور نہ ہونے دیں! چھوٹے بچوں سے زبردستی بھیک منگوانے والے گروہ کا انکشاف

دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے ڈی جی رینجرز کی سطح کی ملاقات میں دونوں ممالک نے بارڈر پرفوری طورپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق کرلیاہے اور اس دوران فائرنگ کرنیوالے ملک سے رابطے کی کوشش کی جائے گی۔ بھارتی اخبار’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق نئی دہلی میںہونیوالے تین روزہ مذاکرات میں سیزفائر… Continue 23reading دونوں ممالک کابارڈرپر جوابی کارروائی نہ کرنے پر اتفاق ،بھارتی اخبا ر