لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ائیرلائنز کے مسافروں کی خدمت کریں گی اب بزرگ ائیرہوسٹس‘ پی آئی اے کے بڑوں کے عجب فیصلے غضب کہانی کے مطابق باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کو بھی بزرگوں کی عظمت کے احساس نے آں لیا ہے تاہم اس منفرد سروس کا یہ احساس بھی کچھ منفرد نوعیت کا ہے۔ دنیا بھر میں پایا جانے والا عمومی تاثر تو یہ ہے کہ ائیرہوسٹس وہ اچھی لگتی ہے جو ہوشوخ و چنچل اور دبلی پتیلی لیکن پی آئی اے کی بات ہمیشہ انوکھی ہی ہوتی ہے۔ قومی ائیرلائن نے فضائی میزبان کی عمر کی حد 60 سال کردی ہے